وزارت داخلہ نے ملک بھر میں فوج تعیناتی کی منظوری دے دی

وزارت داخلہ نے ملک بھر میں فوج تعیناتی کی منظوری دے دی

وزارت داخلہ نے محرم الحرام میں ملک بھر میں فوج تعیناتی کی منظوری دے دی۔

جاری کئے گئے  نوٹیفکیشن کے مطابق وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی فوج تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔

پاکستان کی بڑی کامیابی، سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت کی پاکستان کے مؤقف کی تائید، بھارتی اقدام غلط قرار

وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں کی درخواست پر فوج تعینات کرنے کی منظوری دی، اسلام آباد میں بھی فوج تعینات کی جائے گی۔

وزارت داخلہ نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *