مالی سال 2025-26 کا آغاز، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

مالی سال 2025-26 کا آغاز، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

مالی سال 2025-26 کے آغاز کیساتھ ہی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزرات، پٹرولیم کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 272 روپے 98 پیسے مقرر جبکہ اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 266 روپے 79 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

وزارتِ پٹرولیم کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *