بھارتی چیف آف ڈیفنس انیل چوہان کا اپنے ہی ہتھیارو ں پر عدم اعتماد کا اظہار، سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر قادر بلوچ کے دلچسپ انکشاف

بھارتی چیف آف ڈیفنس انیل چوہان کا اپنے ہی ہتھیارو ں پر عدم اعتماد کا اظہار، سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر قادر بلوچ کے دلچسپ انکشاف

سنئر تجزیہ کار ڈاکٹر قادر بلوچ کا کہنا ہے کہ بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف انیل چوہان نے حال ہی میں ایک بیان میں کہا ہے کہ آپریشن سندور جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر دفاعی تجزیہ کار ڈاکٹر قادر بلوچ نے کہا ہے کہ بھارتی چیف آف ڈیفنس نے حال ہی میں ایک بیان میں کہا ہے کہ آپریشن سندور جاری ہے بس بھارتی فوج کے ڈپٹی چہف انیل چوہان نے اپنے ہتھیاروں پر بداعتمادی کا اظہار کردیا تھا۔؎
اس حوالے سے ڈاکٹر قادر بلوچ کا کہنا ہے کہ ان کے پاس جدیدہتھیار ہیں،بنیادی طور پر انہیں اپنی آرمی پر بداعمتادی کا اظہار کرنا چاہیے تھا۔
ڈاکٹر قادر بلوچ نے انکشاف کیا کہ بھارت رافیل جیسے جدید طیاروں کی موجودگی میں کوئی کارہائے نمایاں انجام دینے میں ناکام رہے تومزید اسلحہ خرید کر یہ کیسے کوئی کارنامہ سر انجام دے گا۔

مزید پڑھیں: پاک بھارت جنگ سے پاکستان کا عالمی سطع پر مقام بلند ہوا، پاکستان کو ایک فوجی طاقت کے طور تسلیم کیا جا رہا ہے، بھارتی دفاعی تجزیہ نگار پراوین سواہنی

انکا کہنا تھا کہ بھارت کے پاس دنیا کا جدید ترین دفاعی نظام موجود تھا اور دنیا کے جدیدترین جہاز موجود تھے لیکن ان جدید ترین اسلحہ اورجہازوں کو مینجمنٹ کیساتھ استعمال کرنے کی صلاحیت انکے پاس نہیں تھی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *