ریوو بائیک کی شاندار آفر ختم ہونےمیں4 دن باقی، ابھی خریدیں ، بغیر سود، قسطیں آسان، ہیلمٹ فری

ریوو بائیک کی شاندار آفر ختم ہونےمیں4 دن باقی، ابھی خریدیں ، بغیر سود، قسطیں آسان، ہیلمٹ فری

ماحول دوست سواری کو عام کرنے کے لیے فیسل ڈیجی مال نے پاکستان میں صارفین کے لیے ایک زبردست آفر متعارف کروا دی ہے۔

اس اسکیم کے تحت آپ ریوو الیکٹرک بائیک کو بغیر کسی سود کے قسطوں پر خرید سکتے ہیں اور منتخب ماڈلز پر مفت ہیلمٹ بھی ملے گا۔
یہ آفر 31 جولائی 2025 تک محدود مدت کے لیے ہے تو جلدی کریں ابھی ریو و الیکٹرک بائیک خریدیں ۔

ریوو بائیک کیوں خریدیں؟

ریوو الیکٹرک بائیک کم خرچ اسٹائلش اور روزمرہ سفر کے لیے بہترین ہے، پٹرول کی مہنگائی سے تنگ لوگ اس بائیک کو ترجیح دے رہے ہیں کیونکہ یہ بجلی پر چلتی ہے اور ماحول کو بھی نقصان نہیں پہنچاتی۔

آسان قسطوں میں بائیک خریدیں، بغیر سود
ریوو بائیک کی قسطیں دینا اب بہت آسان ہو گیا ہے،پہلے 3 ماہ قسطیںبغیر سود کے ساتھ قسطوں کا دورانیہ 4 سال تک بڑھایا جا سکتا ہےتنخواہ دار افراد اور طلبہ کے لیے بہترین موقع ہے ۔
مفت ہیلمٹ کا تحفہ
منتخب ماڈلز جیسے ریوو  ینگ پر آپ کو مفت ہیلمٹ بھی ملے گا تاکہ آپ کی حفاظت بھی یقینی ہو۔

آفر کیسے حاصل کریں؟
ریوو بائیک خریدنے کے خواہش مند افرادفیصل بینک کی ویب سائٹ پر جائیں یا ہیلپ لائن پر کال کر کے بائیک کی درخواست دیںجلدی کریں کیونکہ آفر محدود وقت کے لیے ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *