پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے منگل کے روز قطر پر فضائی حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان قطر کی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی اور حمایت کرتا ہے۔ وزیر خارجہ و سینیٹر اسحاق ڈار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ ’بلا اشتعال اور غیر قانونی اسرائیلی جارحیت کے پیشِ نظر پاکستان نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست دی ہے تاکہ اس سنگین معاملے پر غور کیا جا سکے۔
پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے منگل کے روز قطر پر فضائی حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان قطر کی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی اور حمایت کرتا ہے۔
وزیر خارجہ و سینیٹر اسحاق ڈار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ ’بلا اشتعال اور غیر قانونی اسرائیلی جارحیت کے پیشِ نظر پاکستان نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست دی ہے تاکہ اس سنگین معاملے پر غور کیا جا سکے۔