ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیرِاعظم شہباز شریف کی آج اہم ملاقات ، وائٹ ہاؤس کی تصدیق

ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیرِاعظم شہباز شریف کی آج اہم ملاقات ، وائٹ ہاؤس کی تصدیق

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف کے درمیان آج ایک اہم ملاقات طے پا گئی ہے، جس کی وائٹ ہاؤس نے کر دی ہے۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ ملاقات واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی وقت کے مطابق رات ایک بج کر تیس منٹ پر ہوگی۔ ملاقات میں پاکستان اور امریکہ کے دوطرفہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتِ حال، سیکیورٹی تعاون، اور تجارتی امور سمیت کئی اہم معاملات پر گفتگو متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنما بین الاقوامی چیلنجز اور باہمی تعاون کو مزید مؤثر بنانے پر بھی تبادلۂ خیال کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی صدر ٹرمپ عالمی امن کے داعی ہیں ، وزیراعظم شہباز شریف

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *