پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو ٹک ٹاک کے استعمال سے روک دیا۔ تمام سرکاری ملازمین اب سوشل میڈیا پر اپنے بیانات بھی اپ لوڈ نہیں کر سکتے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو ٹک ٹاک کے استعمال سے روک دیا۔ تمام سرکاری ملازمین اب سوشل میڈیا پر اپنے بیانات بھی اپ لوڈ نہیں کر سکتے۔
پنجاب حکومت نےتمام سرکاری ملازمین کو فیس بک ،یو ٹیوب کے استعمال سے روکا ہے۔ دوسری طرف سرکاری ملازمین اب میڈیا سے اپنی خبریں بھی شیئر نہیں کریں گے۔ اس ضمن میں پنجاب حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔