آئی فون 17 سیریز اب ماہانہ صرف 33,250 روپے میں دستیاب

آئی فون 17 سیریز اب ماہانہ صرف 33,250 روپے میں دستیاب

 ،اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا ایس سی آسان انسٹالمنٹ پلان متعارف کرا دیا ہے جس کے تحت آئی فون 17 سیریز کے تمام ماڈلز اب بارہ ماہ تک کی قسطوں میں دستیاب ہیں۔

بینک کے مطابق یہ اسکیم صرف کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے لیے ہے اور اس میں صارفین اپنی پسند کا فون کسی اضافی لاگت کے بغیر منتخب کر سکیں گے۔
بینک نے واضح کیا ہے کہ اسٹاک محدود ہے اور آرڈرز پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر پورے کیے جائیں گے، اس آفر سے فائدہ اٹھانے کے لیے صارفین 021-111-002-002 یا 042-111-002-002 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
قسطوں کے تین مختلف پلانز دیے گئے ہیں، تین ماہ کے پلان پر 2.99 فیصد، چھ ماہ پر 5.99 فیصد جبکہ بارہ ماہ پر 11.99 فیصد پروسیسنگ فیس لاگو ہوگی۔

اس کے علاوہ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بھی صارف کے علاقے کے حساب سے شامل کی جائے گی،دستیاب ماڈلز اور قیمتیںiPhone 17 (256GB) – قیمت 3,99,000 ۔ (رنگ: بلیک، وائٹ، مسٹ

بلیو) تین ماہ 133,000 روپے ماہانہ چھ ماہ 66,500 روپےماہانہ ،بارہ ما ہ: 33,250 روپے ماہانہiPhone 17 Pro (256GB) قیمت 5,20,500 روپے۔ سلور، کاسمک اورنج، ڈیپ بلیو) تین

 ماہ 173,500 روپے چھ ماہ 86,750 روپے بارہ ماہ: 43,375 روپےiPhone 17 Pro (512GB)  قیمت 6,03,500 روپے (رنگ: کاسمک اورنج) تین ماہ 201,167 روپے، چھ ماہ 100,583

روپے بارہ ماہ، 50,292 روپےiPhone 17 Pro Max (256GB)   قیمت 5,65,000 روپے (رنگ: سلور، کاسمک اورنج، ڈیپ بلیو) تین ماہ 188,333 روپے،  ماہ 94,167 روپے بارہ ماہ 47,083 روپےiPhone 17 Pro Max (512GB) قیمت 6,48,500 روپے (رنگ: کاسمک اورنج) تین ماہ: 216,166 روپے،چھ ماہ 108,083 روپے بارہ ماہ ، 54,041 روپے

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *