تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفی انتقال کر گئے

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفی انتقال کر گئے

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ممتاز مصطفیٰ پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر تھے،رکن قومی اسمبلی کا ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال ہوا، پی ٹی آئی رہنما ممتاز مصطفیٰ کا تعلق رحیم یار خان سے تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *