پی آئی اے کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

پی آئی اے کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

قومی ائیرلائنز کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں 5ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔ جس کے بعد ملازمین کی ماہانہ تنخواہ 37ہزار روپے ہوجائیگی۔

مزید پڑھیں: وفاقی حکومت نے ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت میں اضافہ کر دیا

یکم جولائی سے نافذ العمل اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ چیف ایگزیکٹر آفیسر نے اس حوالے سے کہا کہ ملازمین تنخواہوں میں اضافے کے بعد کارکردگی میں بہتری جائیں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *