پشاور میں دودھ کی قیمت میں فی لٹرکتنےروپےکااضافہ ہوگیا؟

پشاور میں دودھ کی قیمت میں فی لٹرکتنےروپےکااضافہ ہوگیا؟

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں دودھ کی قیمت میں فی لٹر 60 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق دودھ کی قیمت میں لٹر قیمت میں اضافے کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ پشاور کی جانب سے نیا نرخنامہ جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق دودھ کے نرخ بڑھا کر فی لٹر ضلعی انتظامیہ پشاور کی جانب سے دودھ کی قیمتوں کا نیا نرخنامہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق فی لٹر دودھ 60 روپے مہنگا کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن فائنل کر لیے

سرکاری نرخ نامہ کے مطابق بھینس کےدودھ کی فی لٹر قیمت 180 سے بڑھ کر 240 روپے تک پہنچ گئی ہےجب کہ 60روپے اضافے کے بعد گائے کا لٹر دودھ 200 روپے کی سطح پرپہنچ گیا ہے ۔ دوسری جانب دہی کی قیمت میں فی کلو 30 روپے اضافہ ہوگیا اور اس کی نئی قیمت 220 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ نرخنامہ کے مطابق دہی میں درجہ اول کی کیٹگری کی فی کلو قیمت 260 روپے تک مقرر کی گئی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *