سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری 25 اکتوبر کو ہوگی

سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری 25 اکتوبر کو ہوگی

سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری 25 اکتوبر کو ہوگی۔

صدر مملکت آصف زرداری ایوان صدر میں نئے چیف جسٹس سے حلف لینگے ۔ وفاقی حکومت چیف جسٹس کے تقریر کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گی۔

تقریب میںوزیر اعظم شہباز شریف، اعلی عدلیہ کے جز، وفاقی وز راسمیت دیگر شخصیات شرکت کریں گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *