Skip to content
خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں ورکر کو عزت دو کے نعرے لگ گئے
Home - آزاد سیاست - خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں ورکر کو عزت دو کے نعرے لگ گئے
خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں ورکر کو عزت دو کے نعرے لگ گئے۔
احتجاج کے دوران گرفتار کئے گئے کارکن رہائی کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سے ملنے آئے۔
کارکنوں کی تین گھنٹے طویل انتظار کے بعد صرف پانچ منٹ کے لئے ملاقات کرائی گئی، اس موقع پر کارکنوں کو ایک ایک ہزار روپے تھمادیے گئے۔
رہائی پانے والے کارکنان مزید قربانیوں کی بات پر طیش میں آ گئے اور ورکر کو عزت دو کے نعرے لگانا شروع ہو گئے۔