Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
لاہورمیں 11اور 12نومبر کو مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں
Home
-
آزاد سیاست
-
لاہورمیں 11اور 12نومبر کو مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں
آزاد سیاست
November 8, 2024
By
lal.khan
-
2 years ago
Less than a minute
لاہور میں اسموگ کی بگڑتی صورتحال پر محکمہ ماحولیات اور موسمیات نے 11اور 12نومبر (پیر اور منگل) کو مصنوعی بارش کی تیاریاں شروع کردیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں اسموگ کے تدارک کے لئے مصنو عی بارش کیلئے مانیٹرنگ شروع کر دی ہے، 11اور 12نومبر کو بادلوں میں 30فیصد نمی کا امکان ہے۔
سموگ کی صورتحال یہی رہی تو مزید پابندیاں لگ سکتی ہیں : عظمیٰ بخاری
سیکرٹری ماحولیات راجا جہانگیر انور کا کہناتھا کہ نمی والے بادل آئے تو رواں سیزن مصنوعی با رش کاپہلا ٹرائل ہوگا،آرمی ایوی ایشن نے مصنو عی بارش کی ٹیکنالوجی تیارکی ہے، مصنوعی با رش کے لیے سازگار موسم درکار ہے، مصنوعی بارش کے لیے تیاری مکمل کرلی ہے۔
پچھلی خبر پڑھیں
پاکستان میں کرپشن کے خاتمے کےلیے آئی ایم ایف کا ڈو مور کا مطالبہ
اگلی خبر پڑھیں
عامر مغل کانسٹیبل عبدالحمید کے قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم قرار
lal.khan
editor
Related Articles
آزاد سیاست
انگور اڈہ میں افغان طالبان کی گولہ باری،…
October 27, 2026
آزاد سیاست
عمران خان سمیت تمام قیدی اسلام آباد کی…
October 27, 2026
آزاد سیاست
پیٹرولیم لیوی میں کمی اور ریلیف اسکیم میں…
October 27, 2026