Skip to content
پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
پنجاب حکومت نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
سرکاری و نجی سکولز اور کالجز میں چھٹیاں 20 دسمبر 2024 سے 10 جنوری 2025 تک ہوں گی۔
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے علیحدہ علیحدہ نوٹیفکیشنز جاری کر دیے ۔
یونیورسٹیز کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان خود کریں گی۔
واضح رہے کہ عموماََ موسم سرما کی دس چھٹیاں دی جاتی تھیں تاہم اس با ر سردی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر موسم سرما کی چھٹیاں 20کی جارہی ہیں۔
