دوسری جانب آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے پہلی بار پاکستان سپر لیگ 2025 کیلئے اپنی دستیابی کا اعلان کرتے ہوئے پلیئرز ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرالی۔
نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی بھی پاکستان سپر لیگ کیلئے رجسٹریشن کراچکے ہیں،اس کے علاوہ آسٹریلیا کے ایلکس کیری بھی پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔