ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی نگرانی میں کمیٹی کا قیام عمل میں لاتے ہوئےمتاثرین کیلئے کیمپ کے قیام سے متعلق سیکرٹری بحالی و آباد کاری کو درخواست ارسال کر دی۔
متاثرین کیلئے ٹل ڈگری کالج، ٹیکنیکل کالج ، ریسکیو1122 اور عدالت کی عمارت میں کیمپس قائم کئے جائیں۔ دوران آپریشن آبادی کے تحفظ کیلئے کیمپ قائم کئے جارہے ہیں۔