تربیلا ڈیم ڈیڈ لیول پر پہنچ گیا، پانی کا قابل استعمال ذخیرہ ختم

تربیلا ڈیم ڈیڈ لیول پر پہنچ گیا، پانی کا قابل استعمال ذخیرہ ختم

تربیلا ڈیم ڈیڈ لیول پرپہنچ گیا، پانی کا قابل استعمال ذخیرہ ختم ہو گیا۔

واپڈا ذرائع کا کہنا ہے کہ تربیلا ڈیم میں پانی کا قابل استعمال ذخیرہ صفر ہو گیا ہے اور ڈیم کا ڈیڈ لیول 1402 فٹ پرہے۔

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موجود افغان طلبہ کا ڈیٹا معلوم کرنے کا فیصلہ

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق منگلا ڈیم بھی ڈیڈ لیول کے قریب ہے اور پانی کی سطح 1054 فٹ پر ہے جو کہ ڈیڈ لیول سے صرف 4 فٹ کم ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *