خیبرپختونخوا، سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

خیبرپختونخوا، سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

خیبرپختونخوا کے علاقے سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ سوات شہر اور گردونواح میں زلزلے  کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5  ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کی گہرائی 130 کلو میٹر تھی اور زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔ کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *