کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپیہ مضبوط، ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپیہ مضبوط، ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر آج پانچ پیسے سستا ہوا اور  281 روپے 97 پیسے پر بند ہوا۔

سونا مزید مہنگا، سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 2 پیسے پر بند ہوا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *