Skip to content
سونا مزید مہنگا، سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا
سونا مزید مہنگا، سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔
ملک میں سونے کے نرخ میں 5 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد فی تولہ قیمت 3 لاکھ 53 ہزار 100 روپے کی سطح پر آ گئی۔
دس گرام سونا 5 ہزار 058 روپے مہنگا ہونے سے 3 لاکھ 2 ہزار 726 روپے کا ہو گیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 59 ڈالر بڑھنے سے فی اونس سونا 3 ہزار 347 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔