Skip to content
کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپیہ مضبوط، ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی
Home - آزاد کاروبار - کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپیہ مضبوط، ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی
انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر آج پانچ پیسے سستا ہوا اور 281 روپے 97 پیسے پر بند ہوا۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 2 پیسے پر بند ہوا تھا۔