چینی کی قیمت

حکومت کا چینی کی قیمتیں مستحکم رکھنے کیلئے شکر درآمد کرنے کا فیصلہ

حکومت نے چینی کی قیمتیں مستحکم رکھنے کیلئے شکر درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے شکر…

چینی کی فی کلو قیمت 250 روپے تک پہنچنے کا امکان

چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہونے لگا، فی کلو قیمت 250روپے تک پہنچنے کا امکان ہے۔ سما نیوز کے مطابق ملک…

چینی مزید مہنگی ہوگئی

چینی کی فی کلو قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ رمضان المبارک کے آغاز سے قبل ہی ملک میں چینی کی…

رمضان سے قبل صوبوں میں شوگر سٹال لگانے کی ہدایت، چینی کس قیمت پر ملے گی؟

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار نے تمام صوبوں کے چیف سیکرٹریز کو میونسپل سطح پر چینی کے اسٹالز لگانے کی…

رمضان میں سبسڈائز چینی کی فروخت کا فارمولا طے پاگیا

رمضان المبارک میں چاروں صوبوں میں سبسڈائز چینی کی فروخت کا فارمولا طے پاگیا۔ سیکرٹری فوڈ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت…

چینی کی قیمت مزید بڑھ گئی، افغانستان کیلئے برآمد میں اضافہ

ڈھائی ماہ میں چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا، 131 روپے 85 پیسے سے بڑھ زیادہ سے زیادہ…

چینی کی قیمتوں میں 15 سے 20 روپے فی کلو تک اضافہ

ملک بھر میں ایک بار پھر چینی مافیا نے سر اٹھا لیا اور مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں…

چینی کی قیمت مزید بڑھنے کا امکان

رمضان المبارک کے قریب آتے ہی چینی کی قیمتوں میں اضافے کے امکانات بڑھ گئے، حکومت نے چینی پر مزید…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت 140 سے بڑھا کر 145روپے فی کلو مقرر کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق…

چینی کی فی کلو قیمت میں اضافہ

ملک میں چینی کی فی کلو قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ ملک میں چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا ،…