188 گاڑیوں کی غیرقانونی تقسیم

غیرقانونی طور پر بانٹی گئی محکمہ صحت کی سرکاری گاڑیاں کس کے زیر استعمال؟

پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوا میں درجنوں پرتعیش سرکاری گاڑیاں غیر مجاز افسران کو غیرقانونی طور پر الاٹ کی گئی ہے۔…