آپریشن غضب للحق جاری : پاک فوج کی کامیاب فضائی کارروائی، ننگرہار خوگانی بیس تباہ

آپریشن غضب للحق جاری : پاک فوج کی کامیاب فضائی کارروائی، ننگرہار خوگانی بیس تباہ

پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی بلااشتعال جارحیت کیخلاف آپریشن غضب للحق جاری ہے اور دشمن کو منہ توڑ جواب دیا جارہاہے ۔

افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف افواج پاکستان کی زمینی اور فضائی موثرکارروائیاں جاری ہیں ۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افواج نے افغانستان کے صوبے ننگرہار میں کامیاب فضائی کارروائی کرتے ہوئے خوگانی بیس تباہ کردی ۔

یہ بھی پڑھیں : افغان طالبان جارحیت کیخلاف پاک فوج کی بھرپور کارروائی، خوست میں ایمونیشن ڈپو تباہ

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کو بلا اشتعال جارحیت کے بعد ہر محاذ پر بھرپور پسپائی کا سامنا ہے، آپریشن غضب للحق تاحال جاری ہے اور اپنے اہداف حاصل ہونے تک جاری رہے گا

editor

Related Articles