امریکی اسلحہ کا استعمال

ایران جنگ نے امریکا کو بڑی مشکل میں ڈال دیا، اسلحہ ذخائر تیزی سے کم ہونے لگے

ایران کے خلاف جاری عسکری کارروائیوں کے اثرات اب امریکا کے عالمی دفاعی تعلقات پر بھی نمایاں ہونے لگے ہیں…