ٹانک: دہشتگردوں کا تعلیمی اداروں پر حملہ، دھماکے میں 2 سکول ملبے کا ڈھیر بن گئے

ٹانک: دہشتگردوں کا تعلیمی اداروں پر حملہ، دھماکے میں 2 سکول ملبے کا ڈھیر بن گئے

ٹانک: ضلع ٹانک میں شرپسندوں نے تعلیمی اداروں کو نشانہ بناتے ہوئے حملہ کر دیا۔

پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے اکبری اور کڑی عمر خان سکولز کو بارودی مواد سے اڑا دیا۔

دھماکوں کے نتیجے میں دونوں سکول مکمل طور پر تباہ ہو کر ملبے کا ڈھیر بن گئے۔

واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *