ایران کی میزائل ٹیکنالوجی سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کا بڑا دعویٰ

ایران کی میزائل ٹیکنالوجی سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کا بڑا دعویٰ

یٹ ہیگسیتھ اور جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین کے حالیہ بیانات نے خطے کی صورتحال میں سنسنی خیز تبدیلیاں ظاہر کی ہیں۔ امریکی قیادت نے ایران کی عسکری قوت اور قیادت کے حوالے سے بڑے دعوے کیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے ایران کی میزائل بنانے کی صلاحیت کو مکمل طور پر ختم کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اب تک 15 ہزار سے زائد اہداف کو نشانہ بنا کر بڑی فوجی کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں۔

ہیگسیتھ کے مطابق ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زخمی ہو چکے ہیں اور ایرانی قیادت بنکرز اور شہری علاقوں میں روپوش ہونے پر مجبور ہو گئی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ “ایران کی جنگ میں کوئی رحم نہیں دکھایا جائے گا” اور تہران پر اب تک کے سب سے سخت حملے کیے جائیں گے۔

انہوں نے عالمی برادری کو یقین دلایا کہ آبنائے ہرمز سے پیٹرول کی ترسیل یقینی بنائی جائے گی اور امریکہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے کام کر رہا ہے۔

مناب میں اسکول پر ہونے والے فضائی حملے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ تحقیقات جاری ہیں۔

امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل ڈین کین نے صورتحال کا تزویراتی جائزہ پیش کرتے ہوئے کہا

مزید پڑھیں:صدر ٹرمپ کا ایران کے خلاف امریکی کارروائیوں میں تیزی کا انتباہ

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *