آزاد فیکٹ چیک نے پی ٹی آئی سے منسلک ایکس ہینڈل کی جانب سے پھیلائے جانے والے دعوے کو غلط اور بے بنیاد قرار دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ 3 افراد کو گولی لگی ہے۔
آزاد فیکٹ چیک کے مطابق ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبر جعلی ہے۔ آزاد فیکٹ چیک کے مطابق یہ دعویٰ عوام میں اشتعال پھیلانے کی ایک مہم کا حصہ ہے۔
سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے احمد حسن بوبک نامی کارکن نے ایکس پر لکھا کہ :
“وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 3 کارکنان کو گولی لگنے کی تصدیق کردی۔”
Azaad Fact Check has identified the spread of disinformation by a PTI-affiliated X handle making false claims that 3 people got shot. This is fake news and PTI propaganda. No such incidents have taken place.
This news is being posted to a part of incitement campaign. pic.twitter.com/xUkt3SzEBN— Azaad Fact Check (@azaadfactcheck) May 20, 2026

