یاد رہے ایک ہفتہ قبل اسی خطے میں 7.7 شدت کا ایک خطرناک زلزلہ بھی ریکارڈ کیا گیا تھااور اس بڑے زلزلے کے بعد متعدد آفٹر شاکس بھی محسوس کیے گئے تھے جس سے زیرِ زمین پلیٹوں کی مسلسل حرکت کا عندیہ ملا تھا۔
ماہرین ارضیات کے مطابق حالیہ 6.2 شدت کا زلزلہ اسی سلسلے کی کڑی ہو سکتا ہے، جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ علاقے میں زمینی دباؤ ابھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوا۔