پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا ہوگیا

پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا ہوگیا

پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 13 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 345 روپے 87 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔

دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 74 پیسے اضافہ کیا گیا، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 5 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔

پیٹرول 3 روپے 13 پیسے سستا

پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 13 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد اس کی نئی قیمت 345 روپے 87 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں کمی صارفین کے لیے خوش آئند قرار دی جارہی ہے۔

ڈیزل کی قیمت میں اضافہ

دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 5 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔

Related Articles