ملک میں گزشتہ مالی سال کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 3 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ۔
آل پاکستان آٹوموبائل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں 3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: چنگان نے نئی گاڑی لانچ کر دی، قیمت اور فیچرز بھی سامنے آگئے
مالی سال 2024 میں ایک لاکھ 32 ہزار 79 گاڑیاں فروخت ہوئیں جو کہ مالی سال 2023 میں فروخت ہونے والے 1 لاکھ 34 ہزار 835 یونٹس کے مقابلے میں 3 فیصد کم ہے۔

