سونے کی لمبی چھلانگ ، مزید ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا

سونے کی لمبی چھلانگ ،  مزید ہزاروں روپے مہنگا  ہو گیا

سونے کی لمبی چھلانگ فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں 60 ڈالر کے بڑے اضافے سے 2470 ڈالر فی اونس ہو گیا اور مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونا 4 ہزار 6 سو روپے مہنگا ہونے کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 54 ہزار کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایشیائی ترقیاتی بینک میں پاکستانی عوام کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اس کے علاوہ  10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزاور 944 روپے اضافہ ہوا جس سے قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 764 روپے پر پہنچ گئی ہے، دوسری جانب جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2ہزار 900 پر برقرار ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *