آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے پہلے ٹائٹ گیس منصوبے سے پیداوار کا آغاز

آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے پہلے ٹائٹ گیس منصوبے سے پیداوار کا آغاز

آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل ) نے صوبہ سندھ کے ضلع سجاول سے پاکستان کے پہلے ٹائٹ گیس منصوبے سے پیداوار کا آغاز کر دیا ہے۔

او جی ڈی سی ایل حکام کے مطابق نور ویسٹ ویل-1 سجاول سے 1.5 ملین مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل کی جا رہی ہے اور سندھ کے ضلع سجاول سے نکلنے والے اس گیس کو سوئی سدرن نیٹ ورک میں شامل کر دیا گیا ہے۔ او جی ڈی سی ایل کے مطابق اس منصوبے سے ملک میں توانائی کے وسائل کو بڑھانے میں مدد حاصل ہو گی اور ملکی معیشت پر اس منصوبے کے مثبت اثرات مرتب ہونگے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *