6 ستمبر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جعلی قرار

6 ستمبر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جعلی قرار

سوشل میڈیا پر 6 ستمبر کو یوم دفاع کے حوالے سے عام تعطیل کے متعلق زیر گردش نوٹیفیکیشن جعلی قرار دیدیا گیا۔

منسٹری آف انفارمیشن اینڈ بروڈکاسٹنگ فیکٹ چیکر کے مطابق نجی ٹی وی چینل کا اسکرین شاٹ جس میں 6 ستمبر کو چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے جعلی ہے۔

فیکٹ چیکر اکائونٹ نے ٹویٹ کی کہ جعلی خبریں پھیلانا نہ صرف غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے بلکہ یہ قوم کی توہین بھی ہے۔ ایسے غیر ذمہ دارانہ رویے کو مسترد کرنا ہر ایک کی ذمہ داری ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *