ملک میں ایک تولہ سونا 1400 روپے مہنگا

ملک میں ایک تولہ سونا 1400 روپے مہنگا

ملک میں سونے کی قیمت میں  مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1400 روپے اضافے سے ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ 63 ہزار 500 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 1200 روپے اضافے سے 2 لاکھ 25 ہزار 908 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 15 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 518 ڈالر ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *