پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ ججوں کی بھرتی کے لیے میرٹ کی بنیاد پر سخت طریقہ کار اپنانا ہوگا ۔
تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (جے سی پی) عدالتی اختیار نہیں رکھتا، پارلیمانی کمیٹی کے ارکان سمجھتے ہیں یہ فیصلہ ان کے اختیارات پر انکروچیمنٹ ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی رہنمائوں کی گرفتاریاں پرسوں کےری ایکشن کا نتیجہ ہیں، خواجہ آصف
نجی خبر رساں ادارے کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ پارلیمانی کمیٹی کا جوڈیشل کمیشن کے فیصلوں کے برعکس کوئی فیصلہ عدلیہ میں مداخلت نہیں سمجھا جانا چاہیے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی سے 9مزید بڑی گرفتاریاں
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں نئے عدالتی سال کے سلسلے میں چیف فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔