معرکہ حق کو ایک سال مکمل، پاکستان مانومنٹ پر تقریب کا انعقاد، صدر مملکت، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شریک

معرکہ حق کو ایک سال مکمل،  پاکستان مانومنٹ پر تقریب کا انعقاد، صدر مملکت، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شریک

معرکہ حق کو ایک سال مکمل، پاکستان مانومنٹ پر تقریب کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت وفاقی وزرا اور اعلیٰ عسکری حکام شریک ہیں۔

تقریب میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی ، وفاقی وزیر علیم خان سمیت اہم شخصیات بھی شریک ہیں۔

مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔

Related Articles