جڑواں شہروں کے تمام نجی تعلیمی ادارے سوموار سے کھولنے کا اعلان

جڑواں شہروں کے تمام نجی تعلیمی ادارے سوموار سے کھولنے کا اعلان

 ایپسما شمالی پنجاب  کے صدر ابراراحمد خان نے کل بروز سوموار سے جڑواں شہروں کے تمام نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا ۔ 

صدر ایسوسی ایشن ابرار احمد خان  نے کہا ہے کہ  کل سے راولپنڈی ڈویژن اور  اسلام آباد کے تمام نجی تعلیمی ادارے کھل جائیں گے۔

  انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ اسلام آباد میں احتجاج نہیں ہوگااور ٹریفک رواں رہے گی ، سیاسی جماعت کے احتجاج اور راستوں کی بندش کے باعث عارضی طور پر تعلیمی سرگرمیاں معطل ہوئی تھیں ۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *