صدر آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ

صدر آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ

صدر مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی کے لئے روانہ ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری 2 دن دبئی میں قیام کریں گے۔ ان کی عدم موجودگی میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھالیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں:سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملہ کرنیوالوں کی شناخت ہوگئی

واضح رہے کہ چند روز قبل پاکستان مسلم لیگ(ن) (پی ایم ایل این )کے قائد میاں نواز شریف بھی اپنے چیک اپ کے لئے لندن روانگی سے قبل دبئی پہنچے تھے جس کے بعد وہ امریکا روانہ ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *