چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاول بروز پیر ہوگی

چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاول بروز پیر ہوگی

چاند دیکھنے کیلئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس ہوا

ملک بھر میں جمادی الاول 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔

چاند کی رویت کے لئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاول بروز پیر 4نومبر کو ہوگی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *