بھارتی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ کی آئینی حیثیت بحال

بھارتی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ کی آئینی حیثیت بحال

بھارت کی سپریم کورٹ نے اتر پردیش میں مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ کے خلاف آلہ آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کالعدم قرار دے دیا۔

آلہ آباد ہائیکورٹ نے مدرسہ ایجو کیشن ایکٹ کوسیکولرازم کی خلاف ورزی قرار دیا تھا، بھارتی سپریم کورٹ نے مد رسہ ایجوکیشن ایکٹ کی آئینی حیثیت بحال کردی۔

چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مدر سہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 کوغیر آئینی قرار دینے کے ہائی کورٹ کے 22 مارچ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا۔

سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق مدارس اتر پردیش میں تعلیمی معیار کو منظم کرنے کے ساتھ ساتھ کام کرتے رہیں گے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *