Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد کاروبار
فیکٹ چیک
کھیل
ٹیکنالوجی
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
شوبز
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد کاروبار
فیکٹ چیک
کھیل
ٹیکنالوجی
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد کاروبار
فیکٹ چیک
کھیل
ٹیکنالوجی
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد کاروبار
فیکٹ چیک
کھیل
ٹیکنالوجی
لاہورمیں 11اور 12نومبر کو مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں
Home
-
آزاد سیاست
-
لاہورمیں 11اور 12نومبر کو مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں
آزاد سیاست
November 8, 2024
By
lal.khan
-
1 year ago
Less than a minute
لاہور میں اسموگ کی بگڑتی صورتحال پر محکمہ ماحولیات اور موسمیات نے 11اور 12نومبر (پیر اور منگل) کو مصنوعی بارش کی تیاریاں شروع کردیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں اسموگ کے تدارک کے لئے مصنو عی بارش کیلئے مانیٹرنگ شروع کر دی ہے، 11اور 12نومبر کو بادلوں میں 30فیصد نمی کا امکان ہے۔
سموگ کی صورتحال یہی رہی تو مزید پابندیاں لگ سکتی ہیں : عظمیٰ بخاری
سیکرٹری ماحولیات راجا جہانگیر انور کا کہناتھا کہ نمی والے بادل آئے تو رواں سیزن مصنوعی با رش کاپہلا ٹرائل ہوگا،آرمی ایوی ایشن نے مصنو عی بارش کی ٹیکنالوجی تیارکی ہے، مصنوعی با رش کے لیے سازگار موسم درکار ہے، مصنوعی بارش کے لیے تیاری مکمل کرلی ہے۔
پچھلی خبر پڑھیں
ہنڈا سی ڈی 70ڈریم کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں
اگلی خبر پڑھیں
چینی،گھی،کوکنگ آئل قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر
lal.khan
editor
Related Articles
آزاد سیاست
وزیراعظم اور ترک صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، باہمی…
March 19, 2026
آزاد سیاست
عید کے چاند کے اعلان سے قبل مولانا…
March 19, 2026
آزاد سیاست
پاکستان کا امریکی انٹیلی جنس رپورٹ پر رد…
March 19, 2026
Leave a Reply
Cancel reply
Your email address will not be published.
Required fields are marked
*