سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو رہا کر دیا گیا

سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو رہا کر دیا گیا

سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا کردیا گیا۔

آج انسداد دہشت گردی عدالت نے سینئر صحافی مطیع ا للہ جان کی ضمانت کی درخواست منظور کی تھی۔

مطیع اللہ جان کا گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسمانی ریمانڈ ختم کردیا تھا، اسلام آباد پولیس نے جوڈیشل پر مطیع ا للہ جان کو جیل منتقل نہیں کیا تھا۔

جنوبی وزیرستان میں تین روز کے لیے کرفیو کا نفاذ

سینئر صحافی کو اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے ان کی 10 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی گئی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *