Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو رہا کر دیا گیا
Home
-
آزاد سیاست
-
سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو رہا کر دیا گیا
آزاد سیاست
November 30, 2024
By
lal.khan
-
2 years ago
Less than a minute
سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا کردیا گیا۔
آج انسداد دہشت گردی عدالت نے سینئر صحافی مطیع ا للہ جان کی ضمانت کی درخواست منظور کی تھی۔
مطیع اللہ جان کا گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسمانی ریمانڈ ختم کردیا تھا، اسلام آباد پولیس نے جوڈیشل پر مطیع ا للہ جان کو جیل منتقل نہیں کیا تھا۔
جنوبی وزیرستان میں تین روز کے لیے کرفیو کا نفاذ
سینئر صحافی کو اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے ان کی 10 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی گئی۔
پچھلی خبر پڑھیں
پی ٹی آئی احتجاج میں اشتہاری عناصر کی موجودگی، محمد مالک نے ٹارگیٹڈ اپریشن کا امکان ظاہر کر دیا
اگلی خبر پڑھیں
پاکستان تحریکِ انصاف کے مشتعل کارکنان کا GTV کی وین پر پتھراؤ
lal.khan
editor
Related Articles
آزاد سیاست
بھارت غلط فہمی میں نہ رہے،جنگ مسلط ہوئی…
September 26, 2026
آزاد سیاست
پی ٹی آئی نے دہشتگردی کے خلاف جنگ…
September 26, 2026
آزاد سیاست
عالمی وباء معاہدہ منظور، اسحاق ڈار کا اہم…
September 26, 2026