ڈی چوک کے حوالے سے عمران خان نے بشریٰ بی بی کو کوششوں کو سراہا، فوادچودھری

ڈی چوک کے حوالے سے عمران خان نے بشریٰ بی بی کو کوششوں کو سراہا، فوادچودھری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کاکہنا ہے کہ ڈی چوک کے حوالے سے عمران خان نے بشریٰ بی بی کو کوششوں کو سراہا ہے ۔

آزاد ڈیجیٹل سے گفتگوکرتے فواد چوہدری نے عمران خان سے ملاقات سے متعلق سوال  کے جواب میں بتایا کہ  ڈی چوک کے حوالے سے عمران خان نے بشریٰ بی بی کی تعریف کرتے کہا کہ مجھے تو بیرسٹر گوہر نے کہا تھا سنگجانی اسلام آباد میں ہے لیکن مجھے نہیں پتہ تھا اتنا باہر ہے۔

انہوں نے کہا کہ بشریٰ نے شہر کے اندر جاکر بالکل ٹھیک کیا، اور میرا خیال ہے کہ بشریٰ بی بی کو عمران خان کی مکمل سپورٹ حاصل ہے ۔

 

 

 

editor

Related Articles