اسلام آباد: پی آئی اے نے تربت کی پروازیں دوبارہ شروع کر دیں

اسلام آباد: پی آئی اے نے تربت کی پروازیں دوبارہ شروع کر دیں

اسلام آباد: پی آئی اے نے اپنے نیٹ ورک کی بحالی کے بعد تربت کے لئے پروازیں دوبارہ شروع کردی ہیں۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق قومی ایئر لائن نے کراچی سے تربت کے لیے پروازیں 16 دسمبر سے شیڈول میں شامل کر لی ہیں

ترجمان نے بتایا کہ پی آئی اے کی پروازیں ہفتے میں دو بار پیر اور بدھ کے دن اپریٹ کی جائیں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی آئی اے کے تربت اور گوادر آپریشن کو از سر نو تقویت دی جا رہی ہے جو ملکی معیشت کے لیے انتہائی اہم ہے اور سی پیک کے منصوبوں کو بھی مزید فروغ ملے گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *