Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
شوبز
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
خوشخبری
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد ریسرچ
آزاد کاروبار
کھیل
ٹیکنالوجی
فیض حمید کیخلاف الزامات فوج کا اندرونی معاملہ ہے: بیرسٹر گوہر
Home
-
آزاد سیاست
-
فیض حمید کیخلاف الزامات فوج کا اندرونی معاملہ ہے: بیرسٹر گوہر
آزاد سیاست
December 12, 2024
By
ویب ڈیسک
-
10 months ago
0
90
Less than a minute
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کیخلاف الزامات فوج کا اندرونی معاملہ ہے اور انکا ان کی جماعت سے کوئی تعلق نہیں۔
یہ بھی پڑھیں :
مذاکرات اچھی بات مگر عمران خان کی گارنٹی کون دے گا؟ خواجہ آصف
تفصیلات کے مطابق بیرسٹر گوہر نے اپنے بیان میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ فوج ٹرائلز کے انعقاد کے لیے اپنے مقرر کردہ اصول و ضوابط کے تحت کام کرتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں :
جناح ہاؤس حملہ کیس، عمران خان کی بھانجی حاجرہ نیازی قصور وار جبکہ 8ملزمان بے گناہ قرار
انہوں نے کہا کہ فیض حمید پر صرف اس مرحلے پر الزام عائد کیا گیا ہے کورٹ مارشل کی کارروائی کیلئے ناقابل تردید ثبوت کی ضرورت ہوتی ہے۔
بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے سول نافرمانی کی تحریک کے حوالے سے بات چیت ہوگی۔
پچھلی خبر پڑھیں
مذاکرات اچھی بات مگر عمران خان کی گارنٹی کون دے گا؟ خواجہ آصف
اگلی خبر پڑھیں
ورلڈ بینک کراچی کے پانی اور صفائی کی خدمات کیلئے 24 کروڑ ڈالر کی منظوری دیگا
ویب ڈیسک
editor
Related Articles
آزاد سیاست
آئی ایم ایف کی شرط پوری، حکومت کا…
October 9, 2025
آزاد سیاست
حکومتی وفد کی صدر مملکت سے ملاقات ،…
October 9, 2025
آزاد سیاست
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے انتخاب کا طریقہ کار…
October 8, 2025
Leave a Reply
Cancel reply
Your email address will not be published.
Required fields are marked
*