Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
فیض حمید کیخلاف الزامات فوج کا اندرونی معاملہ ہے: بیرسٹر گوہر
Home
-
آزاد سیاست
-
فیض حمید کیخلاف الزامات فوج کا اندرونی معاملہ ہے: بیرسٹر گوہر
آزاد سیاست
December 12, 2024
By
Asma
-
2 years ago
Less than a minute
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کیخلاف الزامات فوج کا اندرونی معاملہ ہے اور انکا ان کی جماعت سے کوئی تعلق نہیں۔
یہ بھی پڑھیں :
مذاکرات اچھی بات مگر عمران خان کی گارنٹی کون دے گا؟ خواجہ آصف
تفصیلات کے مطابق بیرسٹر گوہر نے اپنے بیان میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ فوج ٹرائلز کے انعقاد کے لیے اپنے مقرر کردہ اصول و ضوابط کے تحت کام کرتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں :
جناح ہاؤس حملہ کیس، عمران خان کی بھانجی حاجرہ نیازی قصور وار جبکہ 8ملزمان بے گناہ قرار
انہوں نے کہا کہ فیض حمید پر صرف اس مرحلے پر الزام عائد کیا گیا ہے کورٹ مارشل کی کارروائی کیلئے ناقابل تردید ثبوت کی ضرورت ہوتی ہے۔
بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے سول نافرمانی کی تحریک کے حوالے سے بات چیت ہوگی۔
پچھلی خبر پڑھیں
چیمپیئنز ٹرافی ،پی سی بی کی شرائط تسلیم ہونے پر بھارتی میڈیا اپنے کرکٹ بورڈ پر برس پڑا
اگلی خبر پڑھیں
کل 22 دسمبر سال کا سب سے چھوٹا دن ہو گا
Asma
editor
Related Articles
آزاد سیاست
ڈیپ فیک اور جعلی خبروں کی روک تھام،…
September 24, 2026
آزاد سیاست
شرپسند پی ٹی آئی کا احتجاج یا انتشار؟…
September 24, 2026
آزاد سیاست
برطانیہ جانے والے پاکستانی طلبا کیلئے بڑا اعلان،…
September 24, 2026