ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 91 لاکھ ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 91 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک نے ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافے بارے رپورٹ جاری کر دی۔

مرکزی بینک کے مطابق 6 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ایک کروڑ 91 لاکھ ڈالر بڑھ گئے ہیں۔

پانچ لاکھ تک بلا سود قرضہ، خیبر پختونخوا حکومت کا نوجوانوں کو ہنرمند اور باروزگار بنانے کیلئے اہم اقدام

اسٹیٹ بینک کے مطابق ذخائر سوا کروڑ ڈالر اضافے سے 12 ارب 5 کروڑ ڈالر رہے۔

اعلامیہ کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر 3 کروڑ 16 لاکھ ڈالر کم ہوکر 4 ارب 55 کروڑ ڈالر رہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *